Archive for the ‘Fazail-O-Masail-E-Ramzan’ Tag

Fazail-O-Masail-E-Ramzan فضائل و مسائل رمضان   Leave a comment

Sheikh Syed Tauseef ur Rehman is a true Islamic Orator. He is a Famous for his great lectures. He gives lectures in Urdu Language. His aim is to spread the truth and remove the falsehood among Muslims. He talks only in the light of Quran and Sunnah. So much time has passed since Islam was completed, and there have been many conspiracies and attempts to distort this great religion and to twist its concepts. However, because of scholars and orators like Sheikh Tauseef-ur-Rahman, Alhamdulillah, Islam lives up to this day in its pure and unadulterated form. He presents the true image of Islam, and exposes all the innovations that many heretics are trying to bring in this great religion to mislead the Muslim Ummah. شیخ سید توصیف الرحمن ایک حقیقی اسلامی محقق اور خطیب ہیں اور اپنے عظیم خطبات کی وجہ سے معروف ہیں۔ وہ اردو زبان میں خطبات پیش کرتے ہیں اور امت میں حقیقی اسلام کی ترویج میں ان کا بہترین کردار ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ان کے خطبات سننے والوں کیلئے آسان، قابل فہم، دلیل سے بھرپور اورمشعل راہ ہیں۔ صدیوں پہلے اسلام اپنی حقیقی شکل میں موجود تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس عظیم مذہب کے پیروکار صحیح اسلامی عقیدہ سے دور ہوتے چلےگئے اور آج مسلمانوں کی کثیر تعداد بہت سی غلط فہمیوں اور گمراہیوں کا شکار ہے۔ بد قسمتی سے نام نہاد علماء علم کے نام پر گمراہی کا پرچار کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لئے وہ جدید میڈیا کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔ اللہ سبحانہ وتعالی کی خاص مہربانی سے فضیلۃ الشیخ نے ان گمراہ عناصر کی بیخ کنی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اپنے خطبات میں دلیل سے ان کا رد کیا ہے جو مذہب کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں میں گمراہیاں پھیلا رہے ہیں۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ شیخ اور ان کے رفقاء کی مساعی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔ آمین ۔ اور اس نیک مقصد کی ترویج میں حصہ لینے والوں کو اجر خیر سے نوازے۔ آمین۔